گجرات میں گندم کی کٹائی کے دوران بجلی گرنے سے متعدد افراد جاں بحق

گجرات میں گندم کی کٹائی کے دوران بجلی گرنے سے متعدد افراد جاں بحق

2 months ago.

گجرات (نیوز ڈیسک) گجرات میں آسمانی بجلی نے تباہی مچادی۔2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق گجرات کے نواحی علاقے دولت نگر میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔آسماںی بجلی گندم کی کٹائی کا کام کرنے والی خواتین پر گری جس کے نتیجے میں 2خواتین جاں بحق ہوگئیں جن کی شناخت عاصمہ اور مدیحہ کے نام سے ہوئی ۔جبکہ چھ افراد بھی زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔گذشتہ ماہ بہاول پور میں بارش آسمانی بجلی گرنے سے نویں جماعت کا پرچہ دینے کیلئے آنیوالا طالب علم جاں بحق ہو گیا تھا،نویں جماعت کاطالب علم سیدحسن رضا ولدسیدآغاحسین بخاری گورنمنٹ ایس ڈی ہائی سکول فریدگیٹ نویں کلاس انگلش کاپرچہ دینے آرہاتھاسکول کے قریب پٹرول پمپ کے سامنے اس پرآسمانی بجلی گرگئی جسے فوری طورپربی وی ایچ پہنچایاگیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکا۔خیال رہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں