کمشنر مکران ڈویژن کی گاڑی کی ایرانی تیل سمگل کرنے والی گاڑی سے ٹکر کے نتیجے میں ہلاکت
31 months ago.
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے ضلع قلات میں کمشنر مکران ڈویژن کی گاڑی کی ایرانی تیل سمگل کرنے والی گاڑی سے ٹکر کے نتیجے میں ہلاکت کے بعد حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سمگلنگ پر پابندی عائد کردی گئی جس سے بلوچستان میں 50ہزار سے زائد افراد بے روزگارہونے لگے ایران سے متصل بلوچستان کے علاقے ماشکیل کی آبادی 70 ہزار ہے، یہاں روزگار کے مواقعے کم ہونے کے