01:45 pm
اٹلی کی تقریباً آٹھ فیصد آبادی جنسی استحصال کا شکار

 ایک تازہ جائزے کے مطابق تقریباً دو ملین اطالوی شہریوں کو ان کے بچپن میں جنسی استحصال کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ متاثرہ شہریوں میں خواتین کی تعداد تقریباﹰ سولہ لاکھ اور مردوں کی تعداد چار لاکھ کے قریب تھی۔

روم میں ملکی شماریاتی ادارے آئی اسٹَیٹ کے مطابق جنسی استحصال یا بدسلوکی کا نشانہ بننے والے ایسے افراد کی اکثریت اجنبیوں کے ہاتھوں اس طرح کے رویوں کا نشانہ بنی۔ پندرہ فیصد خواتین اور قریب آٹھ فیصد مردوں نے بتایا کہ ان سے ایسے سلوک کے مرتکب افراد ان کے رشتے دار تھے۔اس جائزے کے مطابق تقریباً سولہ لاکھ خواتین اور چار لاکھ مرد اس وقت جنسی استحصال کا نشانہ بننے، جب ان کی عمر اٹھارہ سال سے کم تھی۔ ان میں سے 43 فیصد متاثرہ خواتین اور 62 فیصد مردوں نے ان واقعات کے بعد کسی سے اس کا ذکر نہیں کیا اور خاموش رہے۔
اس دوران یہ امر بھی واضح ہوا ہے کہا کہ متاثرہ افراد میں سے اکثر کو یہ اندازہ ہی نہیں ہو پایا کہ انہیں جنسی طور پر ستایا جا رہا ہے تاہم 15 فیصد واقعات میں لڑکیوں کو قریبی رشتہ داروں کی جانب سے بدسلوکی کا سامنا رہا جبکہ تقریباً چار فیصد واقعات میں لڑکوں کو پادری یا نن کے ہاتھوں جنسی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔آئی اسٹیٹ نے یہ بھی بتایا کہ 8.8 ملین اطالوی خواتین کو کسی نہ کسی انداز میں جنسی طور پر ہراساں کیا جا چکا ہے۔ اس ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس سے قبل 2008 اور 2009ء میں اس طرح کا جائزہ مرتب کیا گیا تھا۔ تاہم اس دوران خواتین کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے واقعات 18.7 فیصد سے کم ہو کر 12.8 فیصد رہ گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ