01:49 pm
داعش سے تعلق کے شبہ میں اسپین سے پاکستان آنے والا شخص کون تھا

اسلام آباد: اسپین میں دو سال جیل کاٹ کرآنے والا پاکستانی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ میڈیا  کے مطابق محمد افضال احمد داعش سے تعلق کے شبہ میں دو سال اسپین کی جیل میں قید رہنے کے بعد ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق پاکستانی شہری قطر ایئرلائن کی پرواز کیو آر- 614 سے اسلام آباد پہنچا تو

 ایف آئی اے نے تفتیش کے لیے اسے گرفتار کرکے تحقیقاتی سیل منتقل کردیا۔ ایف آئی اے کے ذمہ دار ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ محمد افضال احمد کا دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق ہے اور اسی وجہ سے وہ دو سال اسپین کی جیل میں قید رہا ہے۔ میڈیا کے مطابق سعودی عرب سے بھی بیدخل کیے گئے 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچے ہیں۔ پاکستان واپس آنے والے سعودی ایئر لائن کی پروز ایس وی-724 سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ایف آئی اے حکام نے ان سے مزید تفتیش کی ۔ میڈیا  کے مطابق ایف آئی اے حکام نے بیدخل ہوکر آنے والے 55 افراد کو گھرجانے کی اجازت دے دی لیکن لال زمان نامی مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق لال زمان نامی مسافر پاکستان سے سعودی عرب جانے کا کوئی ریکارڈ پیش نہیں کرسکا اور نہ ہی اس کا ریکارڈ ملا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ