02:03 pm
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

فرینکفرٹ(نیوزڈیسک) جرمنی میں شاہراہوں پر حد رفتار مقرر کی جائے یا نہیں، اس سوال پر جرمن عوام منقسم رہے ہیں لیکن اب ایک حکومتی کمیشن نے حد رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔گزشتہ دنوں ماحولیات سے متعلق ایک حکومتی کمیشن کی جانب سے ملکی شاہراہوں پر گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کیے جانے کی تجویز کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے

 جرمنی میں یہ معاملہ بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ یورپ بھر میں جرمنی ایسا واحد ملک ہے جہاں موٹر وے پر گاڑیوں کی حد رفتار مقرر نہیں ہے تاہم شہروں کے قریب اور زیر تعمیر جگہوں پر رفتار کی حد مقرر متعین کر دی جاتی ہے۔جرمنی کے پڑوسی ممالک میں پر نگاہ ڈالی جائے تو ان ممالک کی شاہراہوں پر حد رفتار طے ہے۔ آسٹریا، ڈنمارک، ہالینڈ، فرانس اور چیک جمہوریہ کی بڑی سڑکوں پر حد رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ جب کہ سوئٹزرلینڈ اور بیلجیئم میں زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد 120 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔رواں ہفتے جرمن پولیس افسروں کی یونین نے گاڑیوں کی انتہائی تیز رفتار کے باعث شاہراہوں کی صورت حال کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ رفتار کی حد مقرر کرنے کی حمایت کی ہے۔ تحقیقی جائزوں کے مطابق حد رفتار مقرر کر کے ٹریفک حادثوں میں مارے جانے والے ہر چوتھے انسان کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ جرمن باشندوں کی رائے میں ملکی شاہراہوں پر حد رفتار کا تعین نہ ہونا جرمنی کی خصوصیت اور پہچان ہے

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ