نتیجہ میں انہوں نے فرانسیسی اور یورپی سیاحوں کو پاکستان میں سیاحت کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی سیاحتی پیکیج متعارف کروانے کے علاوہ اپنی ویب سائٹ پر پاکستان کیلئے خصوصی سیاحتی صفحات کا بھی اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے بعد کثیر تعداد میں فرانسیسی اور یورپی سیاح سیاحت کیلئے پاکستان کا انتخاب کررہے ہیں۔ فرانس کے اعلیٰ سیاحتی ادارے کلیو ٹریول نے پاکستان کیلئے جو خصوصی سیاحتی پیکج تیار کیے تھے وہ مکمل طور پر فروخت ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ فرانسیسی کمپنی روٹس ٹریولز گلگت بلتستان کیلئے خصوصی سیاحتی پیکجز متعارف کروا رہی ہے جب کہ نومیڈ ایڈونچر پاکستان میں فرانسیسی کوہ پیماؤں کو پاکستان میں کوہ پیمائی کیلئے منتخب کرنے کیلئے ایک خصوصی مہم شروع کر رہی ہے۔ فرانسیسی کمپنی گائیڈ پیتی فیوت پاکستان کے سیاحتی ثقافتی اور معاشرتی مقامات پر لکھی گئی اپنی کتاب کا دوسرا ایڈیشن اگلے سال کے شروع میں متعارف کروا رہی ہے۔یہ کمپنی پاکستان کے سیاحتی اور ثقافتی مقامات پر مبنی تصویروں کی نمائش کا انعقاد فرانس کے مختلف شہروں میں کرے گی۔ سفیر پاکستان نے فرانسیسی ٹور آپریٹرز کا پاکستان کے سیاحتی اور ثقافتی مقامات کو فرانس میں متعارف کروانے اور پاکستان میں سیاحت کو فروع دینے پر ان کی طرف سے کی جانے والی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہو ں نے کہا کہ سفارت خانہ سیاحتی و ثقافتی سفارت کاری کے ذریعے فرانس میں پاکستان کی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے متعدد اقدامات پہلے سے اٹھا چکا ہے۔ ان اقدامات میں سفارت خانہ میں سیاحتی ڈیسک کا قیام، فرانسیسی زبان میں پاکستان کی سیاحت پر مبنی ویب سائٹ کا قیام، پیرس میں پاکستان کے بلند پہاڑوں پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پاکستان کے سیاحتی اور ثقافتی خزانوں کو فرانس میں متعارف کروانے کیلئے سفارت خانے نے فرانس کے مشہور رسالوں اور اخبارات میں مضامین کے اجرا اور فرانسیسی ٹی وی چینلز پر پاکستان پر بننے والی دستاویزی فلموں کی نمائش جیسے اقدامات کئے ہیں۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان سیاحتی، ثقافتی اور معاشرتی تعلقات کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے سفارت خانہ میں ایک سیاحتی دفتر کا مستقل بنیادوں پر قیام کیا جا رہا ہے۔
پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل
مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا
براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد
بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب
پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی
پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا
’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟
غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے
۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی
متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں
احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا
شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ
نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب
فرانس میں برقع پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی
ہماری تنخواہیں بڑھاو،جرمنی کے بیشتر ہوائی اڈوں پر عملہ ہڑتال پر چلا گیا
جرمنی،سیاسی پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری تیز کرنے کے لیے ملکی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک قانونی بل منظور
جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والوں کی تعداد میں بھی بڑی کمی
جرمنی میں شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدرفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر
جرمنی 3,200 کم عمر مہاجرین ،حکام کو کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں؟
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس سام سنگ کے 2 نئے فلیگ شپ فون ایس نائن اور ایس 9 پلس
امریکہ میں پہلی بار مسلم خواتین کانگریس کیلئےمنتخب
داعش سے تعلق کے شبہ میں اسپین سے پاکستان آنے والا شخص کون تھا
اٹلی کی تقریباً آٹھ فیصد آبادی جنسی استحصال کا شکار
اٹلی میں تارکین وطن کو روکنے کے لئے بارڈر کنٹرول شروع
اٹلی: امیروں سے پیسے چرا کر غریبوں میں بانٹنے والا بینکر گرفتار
جرمنی نے مہاجرین کے گروپ اٹلی بھیجے تو ہوائی اڈے بند کر دیں گے، سالوینی
اٹلی جانے کی کوشش، کشتی میں خرابی 13افراد نے سمندر میں چھلانگیں لگا دی
صرف ایک ڈالر میں اٹلی میں مکان ، دبئی، بارسلونا، نیویارک اور دنیا کے دیگر ممالک کے لوگ خریددار