02:28 pm
پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی

پیرس: فرانسیسی نوجوان نے استاد پر پستول‘ تان لی

02:28 pm

فرانس میں ایک نوجوان کے اپنے استاد پر ایک کھلونا پستول تاننے پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو طالبعلم کے ایک ساتھی نے ریکارڈ کی اور یہ ویڈئو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مقامی میڈیا کے مطابق اس پندرہ سالہ نوجوان کا کہنا ہے کہ اس نے ایسا ایک مذاق کے طور پر کیا تھا

  اور اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کی ویڈیو بنائی جا رہی ہے۔حکام نے کارروائی استاد کی شکایت پر کی۔ جمعے کے روز نوجوان نے اپنے والد کے ہمراہ پولیس کے پاس آ کر خود کو حکام کے حوالے کر دیا ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان نے ایک کھلونا بندوق اپنی ایک استاد پر تان لی تھی جو کہ ایک میز پر بیٹھی ہوئی تھی۔ نوجوان نے استاد کو چیختے ہوئے کہا کہ وہ اسے سکول رجسٹر میں اس کی حاضری لگائیں۔ادھر وہ استاد اپنے کمپیوٹر پر کام کرتی رہیں اور کلاس میں موجود بچوں سے بات کرتی رہیں۔ایک مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ ایڈورڈ برینلی ہائی سکول میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب اس طالبعلم کو کلاس میں دیر سے پہنچنے پر غیر حاضر مارک کر دیا گیا تھا۔اس واقعے کی فرانسیسی وزیرِ داخلہ کرسٹوفر کاسٹنر نے شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’سکول ہماری ریپبلک کی بنیاد ہے اور ہم ریپبلک کی عزت کرنا یہاں ہی سیکھتے ہیں۔‘ انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ فرانسیسی ریپبلک کا پر میٹر مربع واپس لے کر آئیں گے۔ادھر فرانسیسی صدر نے بھی ایک ٹوئٹر پیغام میں اس واقعے کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔اس حوالے سے حکومت نے آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا بھی اعلان کیا ہے جس میں ملک کے سکولوں میں تشدد کے واقعات کو ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

گذشتہ 25 سالوں سے پیشہ ور استاد دیدیئر سابلک نے مقامی اخبار لی موند سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے واقعات کے عادی نہیں اور طلبہ کو عزت سے بات کرنا سکولوں میں ہی سیکھا جاتا ہے

 


تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ