02:29 pm
فرانس میں برقع پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے فرانس می برقع پر پابندی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے قانون پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ فرانس خواتین کے

  برقع پر پابندی کے معاملے پر اپنا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے۔ فرانسیسی حکام کو 180 دنوں کی مہلت دی گئی ہے، انسانی حقوق کی کمیٹی کے یہ نتائج کسی قانونی حیثیت کے حامل نہیں لیکن فرانسیسی عدالتوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔خیال رہے کہ فرانس پہلا یورپی ملک ہے جس نے عوامی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے اور نقاب کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔ پیرس حکومت نے یہ پابندی اپریل 2011ء سے لگا رکھ ہے۔ اس پابندی سے پردہ کرنے والی قریب دو ہزار مسلم خواتین متاثر ہوئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

چھوٹے ڈیموں کی تعمیر سے پانی کی کمی کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔ اسد قیصر

 معمولی جرائم کی پاداش میں افغان جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کے خواہاں ہیں ۔ شاہ محمود قریشی