02:30 pm
فرانس کے 30 شہروں کے ساحلوں پر “سگریٹ نوشی” پر پابندی

فرانس میں پچاس کے قریب سواحلِ سمندر پر ایسے بینر آویزاں کیے گئے ہیں جن میں آنے والوں کے لیے “سگریٹ نوشی” کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ماحول کا تحفظ اور سگریٹ نوشی نہ کرنے والے افراد پر تمباکو نوشی کے منفی اثرات مرتب ہونے کو کم کرنا ہے۔حالیہ اقدام چند برس قبل انسداد سرطان کی انجمن کی جانب سے شروع کی جانے والی ایک مہم کا حصّہ ہے

  جس کا مقصد فرانس کے 29 شہروں کے ساحلوں اور 218 مقامات عامّہ پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کروانا تھا۔ مذکورہ مقامات پر یہ پابندی مقامی بلدیہ کے فیصلے کے ذریعے عمل میں لائی جا رہی ہے۔

انسداد سرطان کی انجمن مقامات عامّہ کو “مسرّت اور صحت” کی جگہ بنانا چاہتی ہے۔ فرانس میں ہر سال 78 ہزار افراد سگریٹ نوشی کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔فرانس کے جنوب مشرق میں نیس وہ پہلا شہر تھا جہاں 2012ء میں ساحل پر سگریٹ نوشی کو ممنوع قرار دیا گیا۔ اسی طرح فرانس کے جزیرے کورسیکا میں 20 سواحلِ سمندر سگریٹ نوشی سے پاک ہو چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ