02:50 pm
ایتھنز کے سینٹر “سنداغما” میں مقدونیا کے نام پر بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ

آج ایتھنز کے سینٹر سنداغما میں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے مقدونیہ کے نام پر ہونے والے یونان حکومت کے معاہدے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بعض لوگوں کے مطابق60٫000 سے لے کر ایک لاکھ افراد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

 لیکن شرپسندوں نے موقع پاتے ہی املاک کو نقصان پہنچایا اور ایک صحافی پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیا۔ مظاہرین کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا تھا کہ مقدونیا صرف یونان ہے اور یونان کے لوگ کسی دوسرے ملک کو یہ نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے مظاہرین نے الیکسس چپراس اور اس کی حکومت پر بھی زور دیا کہ مقدونیہ کے نام پر کیا جانے والا معاہدہ ختم کیا جائے۔ اس موقع پر بعض جگہوں سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس بھی استعمال کرنی پڑی۔ عینی شاہدین کے مطابق لوگوں کا ایک سمندر ہر طرف موجود تھا اور لوگ اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے تھے اس مظاہرے کے بعد حکومت پر دباؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ