11:52 am
بیٹی کی سکول فیس ادا نہ کرنے پر باپ نے خود کو آگ لگا لی ۔۔۔ پھر اچانک کیا واقعہ رونما ہوگیا؟ خبر نے خاندان کی زندگیوں کا پانسہ پلٹ دیا

بیروت(ویب ڈیسک) لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناؤ کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص جارج زرئیک نے بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کرنے کے معاملے میں اسکول انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے تنازع پر جمعرات کو اسکول دفتر کے سامنے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی جس کے نتیجے میں وہ 90 فیصد تک جھلس گیا تھا اور آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مجبور باپ دم توڑ گیا۔جارج کے مالی حالات نہایت خراب تھے جس کے باعث وہ بچی کو مفت تعلیم دینے والے ادارے میں داخلہ دلوانا چاہتا تھا تاہم سابق اسکول انتظامیہ نے واجبات کی ادائیگی تک بچی کو ’ لیونگ سرٹیفیکٹ‘ دینے سے انکار کردیا جب کہ جارج مالی حالات درست ہونے پر اسکول کے واجبات ادا کرنے کی یقین دہانی کراتا رہا۔اسکول انتظامیہ کا موقف ہے کہ جارج کے دو بچوں کی داخلے کے وقت سے ٹیوشن فیس پہلے ہی معاف ہیں تاہم انہیں بس سروس، اسٹیشنری اور غیر نصابی سرگرمیوں کی مد میں چارجز جمع کرانا ہوں گے۔ جس کے لیے انہیں 4 بار مطلع کیا جا چکا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ