02:11 pm
پاکستان نے اپنے سب سے قیمتی اثاثے کی فائلیں آئی ایم ایف کے حوالے کردیں ، چین کا فوری ایکشن ، پاکستان سے وضاحت طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ہمیں سی پیک کی فائلیں دے دی گئی ہیں۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر سی پیک کی فائلیں انہیں کیوں دی گئیں؟ انہوں نے خود کہا کہ ہم نے سی پیک کی فائلیں دے دی ہیں۔ حالانکہ ان کا کیا کام تھا کہ وہ چھ ارب کی فائلیں دے کر آپ سے سی پیک کا پوچھیں ، چین نے تو آپ سے نہیں کہا کہ ہمیں آئی ایم ایف کی فائلیں
 
دکھائی جائیں۔آئی ایم ایف والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بتایا گیا ہے اور ہمارا پیسہ وہاں خرچ نہیں ہونا چاہئے۔ جس سے گڑ بڑ ہو گئی ہے۔ اس گڑ بڑ کے پیش نظر عمران خان ایک اہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ امریکہ سے واپسی پر فوری طور پر عمران خان چین جائیں گے۔اگلے کچھ دنوں میں آپ عمران خان کا دورہ چین دیکھیں گے جس میں وہ دوبارہ سی پیک پر بات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ