02:56 pm
یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

02:56 pm

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ماہرین کے گروپ نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بے حیائی اور جسم فروشی کے نام نہاد الزامات کے تحت درجنوں خواتین کو اغوا اور ان کے گمشدگیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیاکہ پچھلے دو سالوں میں صنعا میں خواتین پر جسم فروشی، دھوکہ دہی اور بے حیائی کے الزام عائد کیے گئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مذہبی تعلیمات کی خلاف ورزی کی آڑ میں حوثی ملیشیا کے عناصر کو خواتین کے جلوسوں کو طاقت کے ذریعے کچلنے کی ہدایت کی گئی۔ حوثی ملیشیا نے جنرل پیپلز
 
کانگرس کی قیادت میں خواتین کی طرف سے دسمبر 2017 اور مارچ 2018 میں ہونے والے مظاہروں کو طاقت کے ذریعے کچلا گیا۔ خواتین ریلیوں کو کچلنے کے لیے حوثی ملیشیا کی طرف سے قائم کردہ لیڈیز فورس 'زینبیات' کی خواتین کو استعمال کیا گیا۔ملیشیا کی طرف سے صنعاء میں درجنوں خواتین کو گرفتار اور انھیں قید کیا گیا۔اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے ہاتھوں متعدد لڑکیوں اور خواتین سماجی کارکنوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کی تعداد 130 بتائی جاتی ہے۔حراستی مراکز میں قید کی گئی خواتین کو جنرل پیپلز کانگرس کی خواتین کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ اور دور رکھا جاتا ہے۔ دوران حراست ان کے ساتھ طرح طرح کے تشدد کے مکروہ حربے استعمال کیے جاتے ہیں۔ مخالفین سے تعلق رکھنے والی خواتین کو پابند سلاسل رکھنے کے لیے ان پر جسم فروشی جیسے سنگین الزامات عاید کیے جاتے ہیں۔ انہیں مارا پیٹا جاتا، بجلی کیے جھٹکے لگائے جاتے اور اعتراف جرم کے لیے انہیں دیگر جسمانی اور نفسیاتی اذیتیں دی جاتیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ زینبیات کی خواتین جنگجو گرفتار کی گئی خواتین کے خلاف اشتعال انگیز زبان، دھمکی آمیز لہجہ اور عصمت دری کی دھمکیاں دی جاتیں۔ خیال رہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا کے ماتحت زینبیات اور دیگر خواتین گروپوں میں موجود خواتین جنگجوئوں کی تعداد 4000 سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ تفتیش کے مراحل میں حوثی عورتیں اور مرد سب شامل ہوتے ہیں۔ کئی مواقع پر حوثی مرد عناصر نے خواتین کی الگ کمروں میں تفتیش کی۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ