02:57 pm
جواد ظریف کا ایرانی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں،مائیک پومپیو

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کارروائیوں کے دوران ان کا ملک ایران کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں بین الاقوامی معاونت حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں پومپیو نے باور کرایا کہ صدر ٹرمپ اور میں ذاتی طور پر سفارت کاری کو کامیاب ہونے کے لیے تمام تر مواقع دینا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ ایک فیصلہ کن موقف اختیار کرے گی۔پومپیو نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات کو ایرانی حملے
 
میں کروز میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس کافی شواہد ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ حملہ ایران کے اندر تیار کردہ میزائل سسٹم کے ذریعے کیا گیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ حملے میں تہران کے ملوث نہ ہونے سے متعلق کوئی ایرانی وزیر خارجہ کے بیان کو کیوں سن رہا ہے؟ ان (جواد ظریف) کا ایران کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کئی دہائیوں تک جھوٹ بولا اور پھر مستعفی ہو گئے۔ ان کی بات کی اتنی حیثیت بھی نہیں کہ اس کا جواب دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ