02:21 pm
پاکستانی نوجوان نے برطانیہ میں ایک غریب شخص کی مدد کرکے دنیا کے دل جیت لئے، نوجوان نے ایسا قدم اٹھایا کہ معروف کیفے کو غریب شخص سے معافی مانگن

پاکستانی نوجوان نے برطانیہ میں ایک غریب شخص کی مدد کرکے دنیا کے دل جیت لئے، نوجوان نے ایسا قدم اٹھایا کہ معروف کیفے کو غریب شخص سے معافی مانگن

02:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی مجبور و لاچار آدمی کی مدد کرنے والے کو دلی سکون ملتاہے لیکن یہ کام بھی کوئی کوئی کرتا ہے، جو غریبوں اور لاچاروں کی مدد کرتے ہیں وہ مدد کرنے کی اس لذت سے بخوبی آگاہ ہوں گے، ایسا ہی کام برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی نوجوان کیا اس نے ایک غریب اور بے گھر آدمی کی مدد کرکے دنیاکے لوگوں کے دل جیت لئے، برطانیہ میں مقیم پاکستانی نوجوان ساجد کاہلون ساوتھینڈ ہائی اسٹریٹ اسٹاربکس پر کھانا کھا رہے تھے کہ اس دوران ایک گھر انگریز شخص وہاں آیا جو بھوکا تھا، اس شخص
 
نے وہاں آکر پوچھا کہ کیا کوئی اسے کھانا خرید کر دے گا تو وہاں اردگرد موجود لوگوں نے اسے نظرانداز کر دیا لیکن دریا دل پاکستانی نوجوان اس کے پاس گیا اور اسے اس کی پسند کا کھانا خریدنے کی آفر کر دی، پاکستانی نوجوان نے اس غریب آدمی کو کھانے اور چیزکیک کی رقم ادا کر دی، وہ شخص کیفے کے باہر بیٹھنے کے لیے بنائی گئی جگہ پر بیٹھ کر کھانا شروع ہو گیا لیکن کچھ دیر بعد ہی کیفے کے عملے کا ممبر ایک سکیورٹی گارڈ کے ہمراہ وہاں پہنچا اور اسے وہاں سے اٹھ جانے کو کہا، اس کی وجہ یہ تھی اس شخص کے کپڑے گندے تھے اور ان سے بو آرہی تھی، اس موقع پر پاکستانی نوجوان نے کہاکہ اس شخص کو نکالنے کا کیفے انتظامیہ کو کوئی حق حاصل نہیں ہے کیونکہ وہ جو کھانا کھا رہا ہے اس کا بل ادا ہو چکا ہے، اس طرح وہاں ایک ہنگامہ کھڑا ہو گیا جس پر ساجد نامی پاکستانی نوجوان نے اس واقعے کی ویڈیو بنا لی، یہ ویڈیو جیسے ہی اپ لوڈ ہوئی وہ فوراً وائرل ہو گئی اور اسے سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں نے دیکھا، اس دوران ساجد نے بار بار کیفے کی انتظامیہ سے سوال کیا کہ کھانا خریدا گیاہے اور اس کی قیمت بھی ادا کر دی گئی ہے تو اگر یہ یہاں کھانا کھا رہا ہے تو اس میں کیا ہرج ہے، پاکستانی نوجوان نے کہا کہ کیا یہ انسان نہیں ہے، جب یہ کھانا ختم کر لے تو پھر یہاں سے جا سکتا ہے۔ اس خبر کو مقامی اخبارات نے بھی اپنی اشاعت کا حصہ بنایا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اسٹاربکس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جانے لگا اور آخری کار انہیں معافی مانگنا پڑی، معافی مانگتے ہوئے کہاکہ ہم واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس پر معذرت چاہتے ہیں۔ تیس سالہ یہ نوجوان اس غریب شخص کو کھانا کھلا کر اور اس کی مدد کرکے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟ جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟ مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا