12:57 pm
بیروت میں سڑک کھولنے کے آپریشن کے دوران لبنانی سپاہی رو پڑا

بیروت (این این آئی)حال ہی میں لبنان میں حکومت مخالف مظاہروں نے پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا دی تھی۔ مظاہروں نے دوران لوگوں نے سڑکیں بلاک کردی کرکے احتجاج کیا۔ سکیورٹی فورسز نے سڑکیں کھولنے اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ اس دوران ایک ایسی فوٹیج بھی وائرل ہوئی ہے جس میں سڑک سے رکاوٹیں ہٹانے کے دوران ایک فوجی اہلکار کو روتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مظاہرین نے لبنان کا قومی ترانہ گا کر فوجیوں کو سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ایک اہلکار رو پڑا۔ ایک دوسرے شخص کو رونے والے
 
سپاہی کو دلاسا دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو کے مطابق کسروان کیمقام پر سڑک کھلتے ہی مظاہرین اور فوجی اہلکار شیر وشکر ہوگئے۔ مظاہرین نے رونے والے ایک فوجی کو گلے لگا لیا۔ لوگوں کا کہناہے کہ فوج کے حسن سلوک سے وہ ان کی راہ میں پلکیں بچھانے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 