01:09 pm
حوثی باغیوں کا یمنی وزیر دفاع پر ڈرون حملہ ناکام، جنرل المقدیشی محفوظ رہے

صنعاء(آن لائن)یمن کے وزیر دفاع ، جنرل محمد المقدیشی کو مشرقی یمن کے صوبہ مارب میں وزارت دفاع کے صدر مقام پر حوثی باغیوں کی طرف سے ایک ڈرون سے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔یمن کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کے ذریعے حوثی باغیوں نے مآرب میں آئینی حکومت کی وفادار فوج کے ایک اجلاس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں وزیر دفاع کے ڈرائیور سمیت دو فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اجلاس میں
 
شریک تمام فوجی افسران خیریت سے ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ابھی تک وزارت دفاع اور یمنی حکومت کی طرف سے اس حملے کے بارے میں کوئی سرکاری رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔یمنی فوج نے ملک کے شمال میں واقع حوثی ملیشیاں کے مرکزی گڑھ صعدہ میں پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے۔ یمنی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آئینی فوج نے کتاف اور اور البقع کو ملانے والی بین الاقوامی شاہراہ پرکنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے۔یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے لبریشن بریگیڈ کے کمانڈر ، بریگیڈیئر جنرل جمال القلعی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قومی فوج نیرشاحہ پہاڑی سلسلے کی اونچی چوٹیوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ صعدہ میں البقع کیمقام کے قریب ہے جو صحرا سے شروع ہو کر جشیرہ پہاڑی علاقوں تک پھیلا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ ، امریکی کرنسی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

توقع سے کہیں زیادہ بارشیں، بارشوں کا حالیہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی