03:12 pm
لبنان کی نئی کابینہ میں وزراء کو اہلیت ومہارت کی بنا پر شامل کیا جانا چاہیے : صدر عون

بیروت (این این آئی)لبنانی صدرمیشیل عون نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کی نئی حکومت ٹیکنوکریٹ پر مشتمل ہوگی اور وزراء کا انتخاب سیاسی وابستگی کے بجائے ہْنر ومہارت پر کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات اپنی صدارت کے تین سال مکمل ہونے پرایک نشری خطاب میں کہی ۔انھوں نے کہا کہ لبنان اس وقت بالخصوص معاشی پہلو سے ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے اور اس کو ایک اہل حکومت کی ضرورت ہے۔یہ پیداواری صلاحیت کی حامل ہونی چاہیے اور سیاسی تنازعات اور مخاصمتیں اس کے لائحہ عمل کی راہ میں حائل نہیں ہونی
 
چاہییں۔اس کو عوام کی حمایت حاصل ہونی چاہیے۔لبنانی صدر نے کہا کہ ابھی تک معیشت کی بحالی کے لیے مجوزہ اصلاحاتی منصوبے کی منظوری نہیں دی گئی ہے۔ مستعفی وزیراعظم سعد الحریری نے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد یہ منصوبہ پیش کیا تھا۔انھوں نے مظاہرین پر یہ بھی زور دیا کہ وہ ملک کی پارلیمان پر ایک مجوزہ قانون کی منظوری کے لیے بھی دباؤ ڈالیں جس کے تحت ریاست کی لوٹی گئی رقوم کو قومی خزانے میں لوٹایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 