10:39 am
برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شاہ سلمان سے ملاقات

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شاہ سلمان سے ملاقات

10:39 am

لندن(این این آئی)برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے گذشتہ روز سعودی عرب کے دورے کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے مابین دوستانہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے موقع پر وزیر برائے امور خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ ،
 
وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف وزیر مملکت اور کابینہ کے ممبر ڈاکٹر مساعد العیبان اور سعودی عرب میں برطانیہ میں سفیر سائمن پال کولیس نے شرکت