08:17 am
جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں کا حملہ ، 15 افراد قتل

08:17 am

بنکاک(این این آئی)جنوبی تھائی لینڈ میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے حملہ کرکے 15 افراد کو قتل کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے رات گئے سیکورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 15 افراد کو قتل کردیا جبکہ حملے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
 
واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی صوبہ یالا میں حملہ آوروں نے تعاقب کرنے والوں پر بارودی مواد سے حملہ کیا تھا جس کو حکام نے سب سے بڑا حملہ قرار دیا