08:34 am
لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

لندن بریج ہسپتال کے قریب شدید فائرنگ،نوازشریف بھی ہسپتال میں موجود، ایک ہلاک،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‎

08:34 am


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن بریج میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق لندن بریج کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے بعد لندن بریج اسٹیشن کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری نے لندن بریج کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے بریج ہسپتال کی نگرانی کی جا رہی ہے،
 
برطانوی میڈیا کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک شخص ہلاک ہو چکا ہے، واضح رہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بھی بریج ہسپتال میں اس وقت موجود

تازہ ترین خبریں