10:35 am
برطانیہ نے یواے ای، بحرین، قطر اور ترکی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ نے یواے ای، بحرین، قطر اور ترکی سمیت کئی ممالک کے شہریوں کے لیے لازمی قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔برطانیہ نے متحدہ عرب امارات، بحرین، ترکی، قطر، چلی، کمبوڈیا، آئس لینڈ کو سرکاری ٹریول کوریڈور فہرست میں شامل کر لیا ہے۔اس حوالے سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے ٹوئٹ میں بتایا کہ مذکورہ ممالک سے آنے والے شہریوں کو برطانیہ میں قرنطینہ فری قرار دے دیا گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ان ممالک کے شہریوں
کو برطانیہ داخلے پر 14 روزہ سیلف آئیسولیشن اختیار نہیں کرنا پڑے گی۔قوانین میں یہ تبدیلی 14 نومبر بروز ہفتہ صبح 4 بجے سے مؤثر ہوگی۔موجودہ قواعد کے تحت برطانیہ سے آنے والے سیاحوں کو دبئی پہنچنے سے 96 گھنٹے قبل منفی COVID-19 پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنے سے بھی استثنیٰ حاصل ہے۔ برطانیہ سے آئے سیاح یواےای پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کروا سکتے ہیںدوسری جانب برطانیہ نے یونانی شہریوں کے لیے قرنطینہ فری کی سہولت ختم کرتے ہوئے داخلے کے بعد لازمی سیلف آئیسولیشن کرنا ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

ویڈیو سکینڈل :سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک انتقال کر گئے ، موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر