11:08 am
ملکہ برطانیہ کے ذاتی اثاثے کتنے تھے اور اب ان کا کیا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز انتقال کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے ذاتی اثاثوں کا تخمینہ
500 ملین ڈالر (50 کروڑ ڈالر) کے قریب لگایا جاتا ہے جو بادشاہ بننے والے چارلس سوئم کو منتقل ہوجائیں گے۔ ویب سائٹ فارچون کے مطابق اوپر بیان کیے گئے اثاثے ملکہ کے صرف ذاتی اثاثے تھے اس کے علاوہ شاہی خاندان کے اثاثے اس سے الگ ہیں۔ برطانوی شاہی خاندان کو رائل فرم کہا جاتا ہے اور اس کے اثاثوں کا تخمینہ 28 ارب ڈالر لگایا جاتا ہے۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملکہ کے ذرائع آمدن کیا تھے؟ دراصل ملکہ کو ٹیکس دہندگان کے پیسوں میں سے خصوصی گرانٹ جاری کی جاتی تھی۔ اس گرانٹ کا سلسلہ جارج سوئم کے دور میں ہوا تھا۔اس گرانٹ کی رقم 2021 اور 2022 میں 86 ملین پاؤنڈزتھی۔ یہ فنڈز سرکاری سفر، جائیداد کی دیکھ بھال، اور ملکہ کے گھر کے کام یا دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے مختص کیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ بھی ملکہ کے دیگر ذرائع آمدن تھے جن میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری، جائیداد کے کرائے اور دیگر ذرائع شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب