06:20 pm
برطانوی جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا؛ 1 ہلاک اور 12 لاپتہ

برطانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا ہوا جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا یے جب کہ 12 افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی
کے ایک تین منزلہ عمارت میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ تین منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ریسکیو اداروں نے ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ جائے وقوعہ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جب کہ دو شدید زخمی افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ 12 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاحال دھماکے کی نوعیت اور وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ امدادی کارکنوں نے رہائشی عمارت سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔واضح رہے کہ جرسی برطانیہ اور فرانس کے درمیان واقع ایک جزیرہ ہے جس میں صرف ایک لاکھ افراد رہتے ہیں اور یہ برطانوی بادشاہ کے ماتحت ایک خود مختار علاقہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج