10:33 pm
ہنزل پاورپراجیکٹ کی تاخیرکے معاملے پرکمیٹی بنائی جائے،جی بی اسمبلی کی متفقہ قرارداد

گلگت( بیورورپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ہینزل پاور پراجیکٹ جی بی کا ایک اہم منصوبہ ہے جس میں تاخیر کی وجہ سے علاقے میں بجلی کی کمی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے لہٰذا فوری طور پر انکوائری کمیٹی تشکیل دیکر اس بات کی نشاندہی کریں کہ مبینہ بے ضابطگیوں میں کون ملوث ہے؟ اور جو کوئی بھی ملوث ہے اس کے خلاف سخت کاروائی کرکے اسے نشان عبرت بنایا جائے۔
اسمبلی اجلاس کے دوران قرارداد پیش کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر جعفراللہ خان نے کہا کہ ہینزل پاور پراجیکٹ کے تمام ترقانونی ضوابط پورے کئے گئے تھے ، ٹینڈر کی منظوری پیپرا نے بھی دی تھی، ٹیکنیکل بڈ بھی ہوا تھا لیکن فنانشل بڈ کے قریب آتے ہی FWO نے درخواست دی کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے لہٰذا ازالہ کیا جائے، جس کے بعد معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ ہینزل پاور پراجیکٹ کی منظوری کے لئے ہی ہمارے کروڑوں روپے لگ گئے ہیں، ہمارا سیکریٹری سے لیکرچیف انجینئر، پراجیکٹ ڈائریکٹر متعلقہ ممبرکو بار بار اسلام آباد تک جانا پڑتا تھا ۔ کشمیر افیئرز اور محکمہ برقیات میں کالے بھیڑئے بیٹھے ہوئے ہیں جو اس علاقے کے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔ اور مجھے یہ اطلاعات بھی ملی ہیں کہ بعض لوگوں نے اس کو منسوخ کرانے کے لئے پیسے اور مراعات بھی لئے ہیں، جو کہ گلگت بلتستان کو چند ٹکوں کی خاطر اندھیروں میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ فوری طور پر کمیٹی قائم کرکے زمہ داران کی نشاندہی کریں۔ سپیکر نے قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے محکمہ برقیات کے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب