10:44 pm
گلگت شہرمیں چوروں کاراج،ایک مہینے میں 2وارداتیں،لاکھوں لے اڑے

گلگت شہرمیں چوروں کاراج،ایک مہینے میں 2وارداتیں،لاکھوں لے اڑے

10:44 pm

گلگت(عامر خان) گلگت کے شہر میں چوروں کا راج ، پولیس کی نا اہلی کنوداس آر سی سی چوک میں ایک ہی مہینے میں دو وارداتیں ، موبائل شاپ اور نیٹ کیفے سے لاکھوں مالیت سے سامان لے اڑے ، بد قسمتی سے سی سی ٹی وی کیمرے بھی کام نہ آسکی، ذرائع کے مطابق ایک مہینے میں ہی کنوداس زاہد موبائل شا پ اینڈ نیٹ کیفے اور ماشاء اللہ موبائل کنوداس کے تالے رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صفایا کردیا
، گزشتہ رات ماشاء اللہ موبائل شاپ کنوداس میںنا معلوم چوروں نے دکان کے تالے ٹوڑے اور دکان سے قیمتی سامان کو لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں، دکان کے مالکان نے متعلقہ تھانہ سٹی گلگت میں نامعلوم چوروں کے خلاف درخواستیں جمع کردیئے ہیں جبکہ پولیس کے جانب سے تاحال کوئی گرفتاری ممکن نہ ہو سکی ہے، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالے سے دکان مالکان نے معلوم کیا تو کیمرے ناکارہ نکلیں ، دکان مالکان اور تاجروں نے کہا ہے کہ پولیس کی نا ہلی سے شہر میںچوروں کا راج ہے، ایک ہی مہینے میں چوروں کے دو وارداتیں پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے،جبکہ لاکھوں مالیت خرچ کرکے محکمہ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے ہیں یہ کیمرے کس کام کے لیے ہیں ، مذکورہ دکانیں آر سی سی پل کے مین چوک میں موجود ہیں جبکہ مین چوک میں ہر طرف سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں لیکن بد قسمتی سے کیمرے عوام کے لیے کام نہیں آتے ہیں صرف نا م کے سی سی ٹی وی کیمرے ہیں، دکان مالکان اور تاجروں نے آئی جی پی سے پر زور اپیل کی ہے کہ چوروں کے فوری طور پر گرفتارکرنے کیلئے متعلقہ تھانہ کے عملہ کو ہدایات جاری کریں اور رات کے اوقات ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کو سختی سے ہدایات جاری کریں کہ ڈیوٹی کو صحیح طرح انجام دے تاکہ چوری کے وارداتوں میں کمی ہو سکیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب