11:15 am
وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پرجی بی پی ڈبلیو ڈی کے خلاف 250 شکایات موصول، 207 ..

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پرجی بی پی ڈبلیو ڈی کے خلاف 250 شکایات موصول، 207 ..

11:15 am


گلگت :وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر گلگت بلتستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ ( جی بی پی ڈبلیو ڈی) کے خلاف 250 شکایات موصول ہو گئیں۔
 
سرکاری ذرائع کے مطابق 250 میں سے 207شکایات کو حل کر لیا گیا ہے جبکہ 43 پر کارروائی جاری ہے، سب سے زیادہ شکایات بلتستان ریجن سے موصول ہوئیں جس کے بعد ہنزہ اور گلگت سے بھی لوگوں نے شکایات درج کرائیں، عوامی شکایات کے ازالے کے لیے سپیشل ٹیم بنائی گئی جس کے فوکل پرسن ڈپٹی سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی کو مقررکیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں