11:59 am
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سینئر آفیشل شاہد کھوکھر کو پاکستان تحریک انصاف

لاہور : پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سینئر آفیشل شاہد کھوکھر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ گلگت بلتستان کا کنسلٹنٹ نامزد کر دیا گیا ہے، راجہ میر نواز، صدر پی ٹی آئی اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ گلگت بلتستان کا ان کی صلاحیتوں پر گہرے اعتماد کا اظہار، صدر گلگت ڈویژن محمد عظیم کی بھی بحیثیت کوآرڈینیٹر تعیناتی، شاہد کھوکھر کاعلاقے میں کھیلوں و ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین پیشہ ورانہ صلاحیتوں کےاظہار کا عزم
 
راجہ میر نواز، صدر پی ٹی آئی اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ گلگت بلتستان نے اس تعیناتی کے سلسلہ میں لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ شاہد کھوکھر کے کھیلوں اور ثقافت کے فروغ کے وسیع تجربہ اوردانشمندانہ ویژن سے فائیدہ اٹھانا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ گلگت ڈویژن کے صدر محمد عظیم خان کی اس سلسلہ میں بنائے جانے والے منصوبوں کےلئے بحیثیت کوآرڈینیٹر نامزدگی-پاکستان فٹ بال فیڈریشن میں ایک دہائی سے زیادہ سینئیر عہدوں پر کام کا تجربہ رکھنے والے شاہد کھوکھر کا کہنا ہے کہ دیو مالائی قدرتی حسن سے مالامال گلگت بلتستان کھیلوں اور علاقائی ثقافت کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے، اس سلسلہ میں راجہ میر نواز کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر اپنا پیشہ ورانہ کردار ادا کرنے کا گہرا عزم رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نظریاتی کارکن پی ٹی آئی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسد عمر

مشکلات ختم ہونے کا وقت قریب ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں ریکارڈ اضافہ

جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک

‘اپوزیشن کووہی  فیصلے قبول ہیں جو۔۔۔وزیراطلاعات نےحیران کن بات کہہ دی

آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

ڈسکہ الیکشن معاملہ،ان دوحکومتی شخصیات کے  خلاف کارروائی کی جائے ، ن لیگ نے بڑامطالبہ کرڈالا

قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز کااضافہ ہوگا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

عثمان بزدارگزشتہ 2سال تک کیا کچھ کرتے رہے؟ سب سامنے آگیا

سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونگے یا خفیہ بیلٹ سے  پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی رائے پر لگ گئیں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی