12:01 pm
نوازشریف بھی اوورسیز پاکستانی بنے ہوئے ہیں، ذلفی بخاری

سکردو:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف بھی اوورسیز پاکستانی بنے ہوئے ہیں، اگر آپ ملک واپس آجائیں، تو روندو میں اوورسیز کے دفتر کا افتتاح آپ سے کرائیں گے۔انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ ہم کامیاب ہونے کے بعد کھیل کے میدان دیں گے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کو مزید فروغ دیں گے۔
 
ذلفی بخاری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے مواقع فراہم نہیں کئے گئے، ہم انہیں فنی تعلیم دیں گے۔معاون خصوصی نے کہا کہ کچھ لوگوں کی طرف سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے پر سیاست کی جارہی ہے، وہ لاڑکانہ کی حالت دیکھیں، پہلے اپنے لوگوں کا توخیال رکھیں۔ذلفی بخاری نے کہا کہ الیکشن کو ایک ریفرنڈم سمجھیں، یہ حقوق کی بات ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے