12:08 pm
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا(کل) انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کرینگے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا(کل) انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کرینگے

12:08 pm

گلگت : چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا(کل) جمعہ کو گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں 24واں اور انتخابی مہم کا آخری جلسہ کریں گے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مجموعی طور پر گلگت بلتستان کے تین ڈویژنز اور 10 اضلاع میں اب تک 40 کارنر میٹنگز کرچکے ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع گلگت میں سسی حراموش، جگلوٹ، شروٹ، بسین، فیض آباد، نومل، سکوار، خومر، یادگار چوک اور کشروٹ میں 10 کارنر میٹنگ کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع استور کے عید گاہ گراؤنڈ اور تحصیل شونٹھر کے گاؤں پکورا میں دو کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع دیامر کی تحصیل گونر فارم، داریل اور تھور میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع ہنزہ میں گوجال، علی آباد اور ناصر آباد میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع نگر میں وادی ہوپر، نگر خاص، سمائیر، پھکر، مچھیار اور غلمت میں چھ کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اسکردو میں گمبہ، گول، سرمک اور روندو ڈمبوداس میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو میں 28 اکتوبر کو عظیم الشان جلسہ عام جبکہ گلگت میں ویمن کنونشن سے خطاب بھی کرچکے ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اسکردو میں حاجی گام
 
چوک پر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے افتتاح بھی کیا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع اسکردو میں ننگ ڑھوق الڈینگ، سدپارہ روڈ اور نیورنگا پر الیکشن آفسز کا افتتاح بھی کرچکے ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 21 اکتوبر کو بلتستان ڈویڑن آمد کے موقع پر اسکردو ائیرپورٹ پر عوام سے خطاب کرچکے ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع کھرمنگ میں منٹھوکا، غاسنگ، طولتی اور مہدی آباد میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع گانچھے میں ڈغونی بلغار، کیرس، خپلو اور وادی چھوربٹ کے گاؤں سکسہ میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع شگر میں ایک کارنر میٹنگ جبکہ ایک ریلی کی قیادت بھی کی ہے،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع غذر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر گاہکوچ، تحصیل اشکومن کے ہیڈکوارٹر چٹورکھنڈ اور تحصیل یاسین کے گاؤں طاؤس میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع غذر کے گاؤں ہندر میں لالک جان کے مزار پہنچ کر شہید کو خراج عقیدت بھی پیش کیا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوربٹ سے داریل تک گلگت بلتستان کے تمام دشوار گزار راستوں کا زمینی سفر کیا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے