12:12 pm
پی پی پی کی تاریخی مہم نے قومی جماعتوں کو گلگت بلتستانآنے پر مجبور کیا، بلاول بھٹو

پی پی پی کی تاریخی مہم نے قومی جماعتوں کو گلگت بلتستانآنے پر مجبور کیا، بلاول بھٹو

12:12 pm

گلگت : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے لیے کارکنوں مہم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی محنت سے وفاقی وزرا اور پاکستان کی قومی جماعتوں کے رہنما بھی یہاں آئے۔گلگت میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ نے تاریخی مہم چلائی اور گلگت بلتستان کے مسائل دنیا تک پہنچایا ہے، اور پاکستان کی قومی قیادت کو یہاں آنے پر مجبور کر دیا ہے۔
 
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزرا اور دوسری جماعتیں بھی یہاں آرہی ہیں تو یہ آپ کی کامیابی ہے اور پاکستان پیپلزپارٹی کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا پاکستان آپ سے ووٹ اور ساتھ مانگنے کے لیے پھر رہا ہے جو میرے جیالوں کی جیت ہے اور اسی محنت کو جاری رکھنا ہے، 15 نومبر ہمارے امتحان کا دن ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ 15 تاریخ کو فیصلہ ہوگا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو حق ملکیت، نوجوانوں کو حق روزگار ملتا ہے یا نہیں اور یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘اس الیکشن کے بعد سب کہنا شروع کردیں گے جو گلگت بلتستان میں حکومت بناتے ہیں وہ پاکستان میں حکومت بناتے ہیں’۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان کو نظر آرہا ہے کہ آپ جیت رہے ہیں لیکن سازشی عناصر اپنا کام جاری رکھے ہوئے جبکہ آپ بھی اپنی محنت جاری رکھیں اور ہمیں جتوائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر گلگت بلتستان کے مسائل حل کریں گے، 13 نومبر کو جلسہ ہوگا اور 15 نومبر کو جیت کا جشن منائیں گی

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے