10:13 pm
گلگت بلتستان کے شہریوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا

گلگت بلتستان کے شہریوں نے الیکشن میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا

10:13 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے شہریوںنے الیکشن سے قبل ایک سروے میں اپنی رائے کا اظہا رکرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کےلئے اپنی پسندیدگی ظاہر کردی ہے تاہم ووٹوں کے بدلے نوٹوں کی وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی آفر کو کرپشن کے فروغ کی کوشش قرار دے دیا ہے۔۔ نجی ٹی وی کے عوامی سروے میں گفتگو کرتے ہوئے ایک شخص نے کہا کہ گلگت بلتستان میں الیکشن اس کو جتوایا جاتا ہے جو وفاق میں حکومت ہوتی ہے، 
کیونکہ کام اسی حکومت سے نکلتے ہیں۔پہلے مسلم لیگ ن کی حکومت تھی تو اس کی حکومت تھی، پیپلزپارٹی کی تھی تو اس کی یہاں حکومت تھی، لیکن ہم پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں گے۔ پیپلزپارٹی غریبوں کی پارٹی ہے، عمران خان کا ویژن بھی اچھا ہے۔میں تمام جلسوں میں گیا لیکن مجھے تقریر مریم نواز کی لگی ہے۔ مریم نواز مجھے پسند ہے، عمران خان نڈر لیڈر ہے لیکن عمران خان کے نیچے سارے چور ہیں، چینی اور مرغی مہنگی ہوگئی ہے، بلاول بھٹو کہتا مہنگائی کو کم کریں گے۔عمران خان کو چاہیے مہنگائی کو کم کرے۔ عمران خان نے جو خواب دکھایا تھا وہ پورا نہیں ہوا،ہمیں لاکھوں نوکریوں اور لاکھوں گھر دینے کا کہا گیا تھا لیکن دعوے بس دعوے رہ گئے ہیں،مسلم لیگ ن نے زبردست کام کیے، تعلیم، صحت میں کام کیا، ہسپتال بنائے، سڑکیں بنائیں، واٹرسپلائی دی۔ موجودہ حکومت نے جو صوبہ بنانے کا اعلان کیا ، وہ بھی پکا نہیں، گلگت میں سب سے زیادہ ووٹ مسلم لیگ ن کو پڑیں گے

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب