01:15 pm
گلگت بلتستان انتخابات: مریم نواز نےدھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا

گلگت بلتستان انتخابات: مریم نواز نےدھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا

01:15 pm


لاہور(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان انتخابات: مریم نواز نے صحافیوں کی پیشن گوئیوں پر دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیاگزشتہ روز 15 نومبر کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، گلگت بلتستان کے انتخابات سے قبل صحافیوں اور تجزیہ کاروں کی جانب سے فرضی پیشنگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ موجودہ حالات میں کون سی پارٹی انتخابات جیت نہیں ہوئی نظر آرہی ہے، تاہم لیگی رہنما مریم نواز کی جانب سے پرلی پیشنگوئیوں کو لے کر دھاندلی کا شور مچانا شروع کر دیا گیا ہے۔صحافی ارشد شریف کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں گلگت بلتستان کی کل ہونے والے انتخابات کے حوالے
سے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی ایم ڈبلیو ایم اور آزاد امیدواروں کے اتحاد سے حکومت قائم ہو جائے گی جبکہ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر رہے گی”ارشد شریف کے مذکورہ ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کی جانب سے اپنی ٹویٹ میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ بو گلگت بلتستان کے کل ہونے والے الیکشنز کے نتائج کو نہیں مانیں گی اور یہ تاثر دیا کہ کل ہونے والے انتخابات میں دھاندلی ہو گی۔دوسری جانب صحافی ارشد شریف کی طرح تجزیہ کار حبیب اکرم کا کل ہونے والے انتخابات کے حوالے سے کہنا تھا کہ "حقیقت میں گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر میں یہ رواج ہے کہ جس پارٹی کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کی عوام کا جھکاؤ ان کی طرف ہو جاتا ہے، چاہے وہ ناراض ہی کیوں نہ ہو”حبیب کرام کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام یہ بھی سوچ رہی ہے کہ مسلم لیگ ن نے یا پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن جیت کر کیا کر لینا ہے کیوں کہ یہ حکومت تو پاکستان تحریک انصاف کی ہے، یہی چند وجوہات ہیں کہ کل کا گلگت بلتستان میں ہونے والا الیکشن پاکستان تحریک انصاف کے نام ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے