08:09 pm
جی بی اے6 ہنزہ کے90 میں سے 14پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی نتائج، پی ٹی آئی امیدوا رآگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جی بی اے6 ہنزہ کے90 میں سے 14پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے عابد اللہ بیگ 1166 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کے ظہور کریم 587 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔قبل ازیں گلگت بلتستان کے حلقہ 9 اسکردو 3 کے 55 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے
مطابق آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم 1084 ووٹ لیکر آگے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار فدا محمد ناشاد 218 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق جی بی اے 14 استور 2 کے مجموعی 47 پولنگ اسٹیشنز میں سے 5 کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار شمس الحق نے 640 ووٹ حاصل کرکے پہلے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار ڈاکٹر مظفر علی نے 190 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب