08:32 pm
گلگت بلتستان انتخابات کا پہلا مکمل غیرسرکاری نتیجہ، کس جماعت کے  رہنما نے انتخابی میدان مار لیااور دوسرے نمبر پر کون ؟ جانیں 

گلگت بلتستان انتخابات کا پہلا مکمل غیرسرکاری نتیجہ، کس جماعت کے رہنما نے انتخابی میدان مار لیااور دوسرے نمبر پر کون ؟ جانیں 

08:32 pm

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے الیکشن لڑنے والے انتخابی امیدواروں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،جی بی حلقہ 10میں تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی امیدوار سید امجد زیدی نے 5872 ووٹ لے کر اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے دی ہے، حلقے میں دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار سید محسن رضوی نے 1396ووٹ حاصل کیے۔
غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی 10میں تحریک انصاف نے انتخابات میں دوآزاد امیدوار وں، پیپلزپارٹی کو بھاری ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پی ٹی آئی امیدوار سید امجد زیدی نے 5872ووٹ حاصل کیے۔
جبکہ مدمقابل آزاد امیدوار نے1396 ووٹ، پیپلزپارٹی کے نیازعلی صیام نے400 ووٹ حاصل کیے، مسلم لیگ ن نے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ واضح رہے آج گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے 24میں سے 23 انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اب تمام حلقوں کے پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی گنتی اورنتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات میں حکمراں جماعت تحریک انصاف21، پیپلزپارٹی 23 اور مسلم لیگ ن کے21 امیدواروں سمیت الیکشن میں190آزاد امیدواروں نے بھی حصہ لیا، اسی طرح مسلم لیگ کے 14، جے یوآئی ف 11، اسلامی تحریک7اور پی ایس پی کے4، ایم کیوایم3، مجلس وحدت المسلمین 3اور جماعت کے 2امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا۔ الیکشن میں 7 لاکھ 45 ہزار361 رجسٹرڈووٹرزنے حق رائے دہی استعمال کیا۔ان میں 4لاکھ سے زائد مرد ووٹرز اور 3لاکھ 35ہزار سے زائد خواتین ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کیا۔ضلع دیامر 4،ضلع گانچھے 3،ضلع غذر3، ضلع گلگت3،ضلع ہنزہ، اسکردو میں انتخابی حلقوں میں عوام میں انتخابی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کیے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب