09:16 pm
پیپلزپارٹی حلقہ 24گانچھے میں میدان مارنے میں کامیاب

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں آج سارا دن ہونے والی پولنگ کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔حلقہ 24گانچھے میں پیپلزپارٹی نے کانٹے دار مقابلے کے بعد انتخابی میدان مار لیا ہے۔پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد اسماعیل 6204 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں، جبکہ پی ٹی آئی امیدوارشمس الدین 5361 ووٹ لے کرحلقے میں دوسرے نمبر پر رہے۔، غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق گلگت بلتستان کے جی بی حلقہ 24 گانچھے 3 میں تمام 43 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدوار محمد اسماعیل نے بھاری ووٹوں کے
ساتھ اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوارشمس الدین کو انتخابات میں شکست دے دی ہے۔ حکمران جماعت کے امیدوار صرف5 ہزار361 ووٹ حاصل کرسکے۔

تازہ ترین خبریں

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا