09:17 pm
گلگت بلتستان الیکشن کے جی بی حلقہ 10سے پی ٹی آرہنما امجد زیدی کامیاب

گلگت بلتستان الیکشن کے جی بی حلقہ 10سے پی ٹی آرہنما امجد زیدی کامیاب

09:17 pm



گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان میں آج سارا دن ہونے والی پولنگ کےبعد انتخابی نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جی بی حلقہ 10سے پی ٹی آئی کے رہنما کی کامیابی کی خبر آگئی ہے۔  پی ٹی آئی امیدوار سید امجد زیدی نے 5872 ووٹ لے کر اپنے مدمقابل امیدواروں کو شکست دے دی ہے، حلقے میں دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار سید محسن رضوی نے 1396ووٹ
حاصل کیے۔غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی 10میں تحریک انصاف نے انتخابات میں دوآزاد امیدوار وں، پیپلزپارٹی کو بھاری ووٹوں سے شکست دے دی ہے

تازہ ترین خبریں