07:59 pm
حافظ حفیظ الرحمان نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلستان حافظ حفیظ الرحمان نے بھی گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ سب سےبڑے جلسےمسلم لیگ (ن) بھی کیے۔ لیکن ہمارے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ انھوںنے مزید کہا کہ پہلے ہی کہا جا رہا تھاکہ مسلم لیگ (ن)کو اس با ر تین سیٹیں ملیں گی۔ حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ آزاد امیدوار تحریک انصاف کے امیدواروں کے مقابلےمیں جیتے، آزاد امیدواروں
کی کامیابی کا مطلب یہ ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیاانہوں نے امید کا اظہار کیا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں شفاف انتخابات کرانے میں کردار ادا کریں گی۔انھوںنے کہا کہ ریٹرننگ افسر صبح صبح حکومتی شخصیات کے دفتروں میں حاضری دیتے تھے اور چار وفاقی وزیر الیکشن کےسےایک دن پہلے لوگوں میں پیسے بانٹتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 