01:26 pm
ہنزہ میں مویشیوں کی آزادچرائی پرپابندی ،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ سے ) ڈپٹی ڈائریکڑ محکمہ زراعت ہنزہ راجہ مظفر ولی نے کہا ہے کہ ہنزہ میں مال مویشی کی آزاد چرائی پر ضلعی انتظامیہ نے پابندی عائد کرتے ہوئے آزاد چرائی پر دفعہ 144 نافذ کیا ہے تاکہ درختوں کے پودوں کی حفاظت ہوسکے اس سلسلے میں ہنزہ بھر کے زمینداروں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے مال مویشی کو آزاد نہ کرے کیونکہ سونامی ٹری منصوبے کو ہنزہ میں کامیاب کرسکے ہم نے اس سال اچھے پودے منگوائے ہیں ان کی افزائش ہم سب کی زمہ داری ہے ہم سب ملکر ان کی حفاظت کرینگے تو اس منصوبے
​​​​​​​ کا فائدہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مارخون گوجال سے آئے ہوئے دفد سے بات کرتے ہوئے کہا وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق امیدوار حاجت محمد ، نور علی ، امین پوش اور دیگر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حاجت محمد نے محکمہ زراعت ہنزہ کے کارکردگی کو سہراتے ہوئے کہا کہ سونامی ٹری منصوبے کے تحت ملنے والے پودوں کی حفاظت ہم سب کی اولین ترجہی ہونی چاہیے ہنزہ کی زمین زراعت کے لئے زرخیز ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی