01:26 pm
عالمی یوم سکائوٹنگ گلگت بلتستان میں جوش وخروش سے منایاگیا

عالمی یوم سکائوٹنگ گلگت بلتستان میں جوش وخروش سے منایاگیا

01:26 pm

گلگت(اوصاف نیوز)عالمی یوم سکائوٹنگ گلگت بلتستان میں جوش و خروش سے منایا گیا ۔گلگت بلتستان بوائے اسکاوٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام عالمی یوم سکاوٹنگ موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں صوبائی کمشنر گلگت بلتستان بوائے اسکاوٹ ایسو سی ایشن مہمان خصوصی تھے۔اس تقریب میں بانی اسکاوٹ کی یوم پیدائش کا کیک کاٹا گیا ۔تقریب میں گلگت بلتستان کے لیڈرز اور اسکاوٹس نے شرکت کی اس تقریب میں حال ہی میں اسسٹنٹ لیڈ ٹریننگ کورس مکمل کرنے پر اکبر علی اور ووڈ بیچ ٹرینگ کورس مکمل کرنے والا زاہد عباس
​​​​​​​کو بیٹ اور اسکارف پہنایا گیا ۔تقریب میں صوبائی سیکرٹری گلگت بلتستان بوائے سکاوٹس ایسو سی ایشن عمران حسین میر نے گلگت بلتستان کے تمام اسکاوٹس کو عالمی دن کے موقع پر مبارک باد دی اورمہمان خصوصی اور اسکاوٹ کو بریفنگ دی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے تقریب کے انعقادپر منتظمین اور تمام اسکاوٹس کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر صوبائی کمشنر نے گلگت بلتستان میں اسکاوٹنگ کے فروغ اور صوبائی ایسو سی ایشن کو فعال کرنے کی بھرپور یقین دہانی کروائی۔

تازہ ترین خبریں

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے