آج بہت سی دلچسپ اور کسی حد تک حیران کن تبدیلیاں سامنے آنے سے آپ کو اطمینان اور سکون ہو سکے گا۔آپ میں پائی جانے والی باہمی یگانگت اور بھائی چارے کی سوچ آج آپ کے سماجی طور پر متحرک ہونے کی وجہ سے آپ کے مالی اور سماجی شعبوں میں آپ کے لئے کامیابیوں کی نوید ثابت ہو سکے گی۔جس سے فائدہ اٹھا کر آپ اپنے پیشہ وارانہ معمول اور اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر اپنی تخلیقی خوبیوں کے بر محل استعمال میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔آج اپنے پیار بھرے جذبوں کے بارے میں کوئی اہم فیصلہ کر سکیں گے۔آج کے تمام معاملات کے بارے میں آپ کی وجدانی قوتیں آپ کے ساتھ ہوں گی۔(9مارچ،2021ء)
پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے
26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان
معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی
پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی