آج کسی کاروباری شراکت داری میں شمولیت کا موقع مل سکتا ہے آپ کے لئے اس پیشکش کو قبول کرنے میں کسی پس و پیش سے کام لینا مناسب نہیں ہوگا کیونکہ یہ آپ کے فائدے میں ہوگی اوراس کی وجہ سے آپ کو اپنے گھریلو بجٹ کو بہتر بنانے اور اپنی مالی مشکلات سے نجات کے لئے بہت تھوڑی محنت سے زیادہ فوائد حاصل کرنے میں کامیابی مل سکے گی۔اگر کہیں کوئی رکاوٹ محسوس کریں تو اپنے جیون ساتھی کے مشوروں پرضرور غور کرنے کی کوشش کریں تاکہ کسی بھی متوقع نقصان سے بچ سکیں ۔ آج آپ اپنے ان مالی مسائل کو حل کرنے میں مصروف ہو سکتے ہیں جن کی وجہ سے گاہے بہ گاہے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔(4فروری،2023ء)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید