آج اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے کام لے کر بڑے پرجوش انداز میں کچھ نئے کاموں کا آغاز کرسکتے ہیں۔ستاروں کی پوزیشن کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپ دوسروں کو اپنی اہمیت اور حیثیت سے متاثر کر سکتے ہیں۔آج آپ کو اپنی خدادادصلاحیتوں کی وجہ سے سراہا جا سکتا ہے یا کسی طرح کی عزت افزائی ہوسکتی ہے۔آپ کو اس موقع سے فائدہ اٹھانے کی منصوبہ بندی کر لینی چاہئے۔اپنے آپ کو پرسکون بنانے کے لئے شدت پسندی سے گریز کریں اور مکمل سکون اور اطمینان سے اپنے معمولات کو آگے بڑہانے کی کوشش کریں لیکن یاد رکھیں کہ دوسروں سے زیادہ توقعات وابستہ کرکے کسی نئے آئیڈیا کو عملی شکل دینے کی کوششوں میں زیادہ کامیابی نہ مل سکے گی۔(3جون،2023ء)
جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا
پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف
سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری
حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین
بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان
پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے