آج ستاروں کی منفی یا جوشیلی کیفیات آپ کے حالات کو غیر متوقع صورتحال میں تبدیل کرنے کی کوشش کر سکتی ہیں جسکی وجہ سے آپ اپنی طے شدہ کسی کاروباری ملاقات میں لیٹ ہونے سے بہت سے متوقع مالی فوائد سے محروم ہوسکتے ہیں۔اپنے آپ کو ایسے مواقع پر دوستوں کے ساتھ رکھیں اور تنہا یا اکیلے فیصلے کر کے کامیابی کا سفر شروع نہ کریں ورنہ نتائج آپ کی توقع کے مخالف ہی برآمد ہوں گے۔آپ کو اپنی اعصابی بے چینی پر قابو پانا ضروری ہوگا تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچ سکیں ۔آپ کے نوجوان اہل خانہ کی جانب سے آپ کے لئے کوئی خاص اہتمام بھی کیا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو اپنا موڈ بحال کرنے میں مدد مل سکے گی ۔(4فروری،2023ء)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید