آپ کو اپنے ساتھ کام کرنے والے افراد کی جانب سے ملامت کاسامنا ہو سکتا ہے کیونکہ آپ کے ذمہ جو کام تھے آپ نے ان کی تکمیل کے لئے ضروری اقدامات بروقت نہیں کئے اور نہ ہی اپنے فرائض کی انجام دہی مکمل اعتماد کے ساتھ کی ہے جس کی وجہ سے آپ کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان ہوگا۔آپ کو ہر حال میں جذباتیت سے گریز کرنا ہوگا۔آج آپ کو کہیں سے معقول رقم حاصل ہو سکتی ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس رقم کے بہتر استعمال کے لئے آپ کی اپنی شریکِ حیات سے تکرار ہوجائے لیکن آپ کو ہر حال میں اپنی خاندانی ضروریات کا خاص خیال رکھنا ہوگا ورنہ معاملات میں الجھاؤ یا کوئی پیچیدگی پیدا ہو سکتی ہے۔(4فروری،2023ء)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید