آج آپ کے مزاج میں تیزی بڑہنے سے دوسروں کے ساتھ بات چیت میں بھی تلخ رویہ اپنا سکتے ہیں جس سے کاروباری معاملات کو آگے بڑہانا ممکن نہ ہوگا یا آپ کی کامیابی کے امکانات کم ہو جائیں گے۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ ایسا رویہ اپنے گھر میں اختیار نہ کریں۔آپ کو اپنی شریکِ حیات کی جانب سے کئی مفید مشورے مل سکتے ہیں۔شام میں اپنے دوستوں کے ساتھ ملاقات کے دوران آپ کا موڈ بحال ہو سکے گا لیکن اس کی شرطِ اولیں یہ ہی ہوگی کہ آپ اپنی جذباتیت پر قابو رکھیں اور عفو و درگزر سے کام لے کر اپنے معاملات کو نمٹائیں۔ممکنہ طور پر کچھ نادیدہ وجوہات کی بناء پر اپنے کاروباری نقصان کی خبر بھی مل سکتی ہے۔(4فروری،2023ء)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید