آج اپنے خوابوں کی تعبیرحاصل کرنے میں عجلت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس سے آپکے ذہنی دباؤ میں مزیداضافہ ہو سکتا ہے۔آج اگر آپ کسی قسم کی بحث و تکرار میں مصروف ہو ئے تو اس سے آپکے پیار محبت کے رشتوں میں دراڑیں آ سکتی ہیں۔ اسلئے اپنے آپکو ایسے کاموں سے دور رکھیں ۔ دوسروں سے بات چیت کرتے وقت اپنے الفاظ کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں۔اگر ایسا ویساکچھ ہوگیا اور کسی کا دل مجروح ہوا تو آپ ہی کیلئے مشکلات بڑھ جائیں گی۔اپنے خاندان کی کسی بزرگ خاتوں کے مشوروں کو اہمیت دیکر اپنے الجھے ہوئے معاملات کو باآسانی ٹھیک کر پائیں گے۔پراپرٹی یا وراثت کے معاملات میں آپکو کامیابی مل سکے گی ۔(5فروری،2023ء)
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ
قتل ہوا تو ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید
ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل
انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید