02:48 pm
2017 میں تیسری عالمی جنگ کون چھیڑے گا؟ تہلکہ خیز پیش گوئی آگئی!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی ماہر علم نجوم کی سینکڑوں پیش گوئیاں،بعض غلط نکلیں لیکن اکثر حیران کن حد تک درست ثابت ہوئیں۔ انہوں نے 2017ء کے متعلق بھی کئی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں اور اگر وہ پوری ہو گئیں تو دنیا تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔ فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس 1503ء میں پیدا ہوئے اور 1566ء میں ان کا انتقال ہوا۔ اپنی زندگی میں انہوں نے آنے والے کل کے بارے میں بہتپیش گوئیاں کیں ۔ نوسٹراڈیمس نے پیشگوئی کر رکھی ہے کہ 2017ء میں چین چندعیسائی ممالک کو تباہ کرنے کیلئے کچھ
مسلمان ممالک کے ساتھ اتحاد بنائے گا۔ انہوں نے مزید پیشگوئی کی کہ اس سال یورپی یونین ٹوٹ جائے گی، جسکے باعث اٹلی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی اور جنوبی کوریا دوبارہ متحد ہو کر ایک ملک بن جائیں گے، چین دنیا بھر میں بڑے اقدامات اٹھائے گا۔نوسٹراڈیمس کی 2017ء کے حوالے سے سب سے خطرناک پیش گوئی یہ ہے کہ اس سال تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی۔جس کے بعد کی تباہی اور نتائج خطرناک اور حیران کن ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع