02:49 pm
دنیا کا خوبصوررت ترین جزیرہ جہاں کالا جادو حکمرانی کرتا ہے۔۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی لینڈ ٹورس اسٹریٹ جہاں کالے جادو کی حکمرانی ہے، لوگوں کا رہن سہن عجیب و غریب، جادو کے توڑ کےلئے قریبی عزیزوں کی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے انتہائی شمال میں دنیا کا خوبصورت ترین جزیرہ ٹورس اسٹریٹ واقع ہے جہاں دنیا کی ہر سہولت میسر ہے ، سیاحوں کے شاندار ہوٹل اور سہولیات موجود ہیں۔ جزیرے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں قانون ، انتظامیہ کی نہیں بلکہ کالے جادو کی حکمرانی چلتی ہے۔مقامی افراد اپنے مقاصد کیلئے کالے جادو کے عمل کرتے ہیں اور جادو کے توڑ کیلئے
 
اپنے قریبی عزیزوں کی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کرتے۔جادوئی عملیات کیلئے یہاں کے لوگ عجیب و غریب حرکات کرتے نظر آتے ہیں ، کہیں پر گاڑیوں کے اوپر بوتلیں لٹکی ہوں گی اورکبھی یہاں کے باشندے آپ کو جسم پر مقدس درختوں کے پتے اور چھال زیب تن کئے نظر آئیں گے۔ ایک رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ سب ڈھونگ کچھ مقامی باشندوں نے باہر کے لوگوں کے مستقل بسیرا کر لینے کے خدشے کے پیش نظر رچایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا