02:53 pm
صرف 18 ماہ کے عرصے میں دنیا کے 196 ممالک کا سفر کرنیوالی 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈکوپاکستان ہی کیوں بہت پسند آیا؟جانیئے

صرف 18 ماہ کے عرصے میں دنیا کے 196 ممالک کا سفر کرنیوالی 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈکوپاکستان ہی کیوں بہت پسند آیا؟جانیئے

02:53 pm

واشنگٹن (این این آئی)دنیا کا تیز ترین سفر کا عالمی ریکارڈ بنانے والی 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈیپکول نے کہاہے کہ پاکستان میں اب تک ہونے والی میزبانی خاص طور پر کراچی میں شاندار رہی ٗ ہر کسی کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے ٗ جسے یہاں کی ثقافت اور کھانے کا لطف اٹھایا جاسکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کا تیز ترین سفر کا عالمی ریکارڈ بنانے والی 27 سالہ امریکی خاتون کیسینڈرا ڈیپکول نے 18 ماہ کے عرصے میں دنیا بھر کے 196 ممالک کا سفر طے کیا۔ کیسینڈرا ڈیپکول نے ان تمام ممالک جہاں کا انہوں نے
 
دورہ کیا، میں سے ٹاپ 10 ممالک کی فہرست ٹیلی گراف ٹریول کو دی اور فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔کیسینڈرا ڈیپکول کی فہرست میں پاکستان 5ویں نمبر پر موجود ہے۔امریکی خاتون نے گزشتہ سال پاکستان کا دورہ کیا تھا جس حوالے سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ بھی کی۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان میں اب تک ہونے والی میزبانی خاص طور پر کراچی میں شاندار رہی، پاکستان آنے کے دوران گلف ائیر میں میری نشست کو مفت بزنس کلاس میں اپ گریڈ کیا گیا، جبکہ آئی بی ایم میں طالبعلموں، میئر کراچی وسم اختر سے ملاقاتیں کیں اور پودا لگایا، میرا پاکستان میں وقت اب شروع ہوا ہے جو کہ اس سفر کے تعلیمی اور ثقافتی تجربے کے چند زبردست تجربات میں سے ایک ہے، کسی کتاب کو اس کے رنگ یا کسی ملک کو میڈیا سے جج نہ کریں،میرا پاکستان میں وقت اب شروع ہوا ہے جو کہ اس سفر کے تعلیمی اور ثقافتی تجربے کے چند زبردست تجربات میں سے ایک ہے، کسی کتاب کو اس کے رنگ یا کسی ملک کو میڈیا سے جج نہ کریں، پاکستان کے لیے بہت زیادہ محبت'۔کیسینڈرا ڈیپکول کے مطابق ہر کسی کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، جسے یہاں کی ثقافت اور کھانے کا لطف اٹھایا جاسکے۔انہوں نے بتایا کہ انہیں پاکستان کا ویزا حاصل کرنے میں 4 ماہ کا انتظار کرنا پڑا لیکن انہیں اس بات کی کوئی مایوسی نہیں، کیوں کہ پاکستان میں گزارا ہوا ان کا وقت ان کے سفر کا سب سے یادگار تجربہ رہا۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان